تین تال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (موسیقی) سر اور لے کا انداز جس میں مقررہ ضربات ہوتی ہیں؛ طبلے کی مقررہ تالوں کی ایک قسم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) سر اور لے کا انداز جس میں مقررہ ضربات ہوتی ہیں؛ طبلے کی مقررہ تالوں کی ایک قسم۔